.سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ.
سیالکوٹ. تحصیل سمبڑیال نہر الے والی پل سے تین افراد کے چھلانگ لگا کے خود کشی کرنے کی اطلاع عینی شاہد کے مطابق ایک مرد اور دو بچوں نے نہر میں پل سے چھلانگ لگائی. ایک بچہ داوود جس کی عمر تقریبا 7 سال تھی کو مقامی لوگوں نے نکالا جس کو مردہ حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا رسکیو غوطہ خوروں نے 38سالہ عبدالرووف کی لاش کو بھی نکال لیا. ایک بچہ یہیا عمر تقریبا 9سال کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے لواحقین کے مطابق گھریلو مسلئہ کی وجہ سے جذباتی ہو کر بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا لی.
Post a Comment