پچیس ہزار ایجو کیٹرز کی بھرتیوں کی تیاریاں مکمل

پچیس ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کی تیاریاں


محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایجوکیٹرز کی بھرتیوں کیلئے نجی فرم ہایئر کرنے پر کام شروع کردیا

امیدواروں کا تمام ڈیٹا آن لائن وصول کرکے چھان بین کی جائے گی

امیدواروں کی ڈگری اور معلومات کی کلیئرنس کے بعد انہیں ٹیسٹ کے لیے ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا

ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ڈپٹی کمشنرز کی سطح پر کمیٹی انٹرویو کرے گی

امیدواروں سے فیس کی وصولی بھی آن لائن ہی کی جائے گی

بھرتیوں کا عمل الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد ہوگا

پنجاب میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لیے امیدواروں سے ٹیسٹ لینے کے لیے ٹیسٹنگ ایجنسی کی ہائرنگ 15 فروری 2023 تک کر لی جائے گی

0/Post a Comment/Comments