آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کےاحکامات کی روشنی میں لیڈیSIمہوش اسلم کوضلع حافظ آبادکی پہلی خاتونSHO کے طور پرتھانہ کالیکی منڈی تعینات کر دیا گیا۔مہوش اسلم نے کچھ عرصہ قبل بہادری کامظاہرہ کرتےہوئےزیادتی کے مرتکب ملزم کو احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش پر تن تنہا گرفتار کیا تھا-
Post a Comment