ریٹائرڈ آرمی چیف فیض حمید کی بیٹی کی شادی میں عرفان بٹ کی شرکت

 



کلاسوالہ ڈاٹ کام ویب رپورٹ کے مطابق، ہفتے کے روز راولپنڈی میں منعقدہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر کلاسوالہ پسرور سے بھی عرفان بٹ صاحب اور دوستوں نے شرکت کی ۔ زندگی کے تمام شعبوں کی نمائندگی کرنے والے شرکاء میں بہت سے سینئر صحافی نمایاں تھے۔

0/Post a Comment/Comments