کراچی بلدیاتی الیکشن مکمل رزلٹ

 


بلدیاتی انتخابات کراچی/ مکمل رزلٹ


پیپلزپارٹی 93 سیٹ جیت کر پہلے نمبر پر رہی، الیکشن کمیشن


جماعت اسلامی 86 سیٹ جیت کر دوسرے نمبر پر رہی، الیکشن کمیشن


تحریک انصاف 40 سیٹ جیتنے میں کامیاب، الیکشن کمیشن


ن لیگ 7 سیٹ جیتنے میں کامیاب، الیکشن کمیشن


جے یو آئی 3، تحریک لبیک 2، ایم کیو ایم 1 اور 3 آزاد جیتنے میں کامیاب، الیکشن کمیشن

0/Post a Comment/Comments