Homeاہم خبریں بہادر ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایس آئی نوید کو دہشتگردوں کی طرف سے خانیوال میں شہید کردیا گیا byChandi Kalaswala -January 03, 2023 0 دہشتگرد تنظیم القاعدہ کو لگام ڈالنے والا بہادر ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایس آئی نوید کو دہشتگردوں کی طرف سے خانیوال میں شہید کردیا گیا2021 میں ڈپٹی ڈائریکٹر نوید صادق کو خدمات کے اعتراف میں پاکستان کا دوسرا بڑا سول اعزاز ’ستارہ شجاعت‘ دیا گیا تھا
Post a Comment