تھانہ صدر پسرور کے قریب ایکسیڈنٹ ایک شخص جانبحق


پسرور نیوز

پسرور کے محلہ محمد پورہ کا رہائشی نوجوان شیروز جو کہ ابھی چند دن قبل ہی بیرون ملک سے واپس آیا تھا تھانہ صدر پسرور کے نزدیک نارووال روڈ پر موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے سامنے سے آنے والی ایک بس کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہونے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی کا پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور منتقل کر دیا اور مزید قانونی کاروائی شروع کر دی

0/Post a Comment/Comments