پسرور/ فری بلڈ ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد
پسرور ورکنگ جرنلسٹ پسرور ٹیم کے زیر اہتمام فری بلڈ ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد کیا
پسرور ۔ لیبارٹری ٹیکنیشنز زیشان علی موتن، زوہیب بھٹی اور مستنصر طور نے کثیر تعداد میں بلڈ، ایچ آئی وی، ہیپاٹائٹس بی سی سمیت ٹی بی کے ٹیسٹ کیے
پسرور ۔ ورکنگ جرنلسٹ پسرور کے زیر اہتمام کیمپ راجپوت ٹریولز کچہری روڈ پر منعقد ہوا
پسرور ۔ تحصیل بھر سے صحافی برادری نے بھر پور شرکت کی اور بلڈ ٹیسٹ کروائے،
پسرور ۔ کیمپ اعجاز احمد کھوکھر، لئیق احمد بٹ، اویس راجپوت، سید حسنین گیلانی اور سیٹھ اظہر کی خصوصی کاوش کا ثمر تھا
پسرور ۔ صحافیوں کا بلڈ ٹیسٹ کیا گیا، صحافیوں کے ہمراہ تشریف لانے والے دیگر مہمانوں کے بھی بلڈ ٹیسٹ اور ایچ آئی وی ٹیسٹ کیے گیے
پسرور ۔ سرحدی علاقوں سے آئے صحافیوں نے بلا تفریق تمام دوستوں کے بلڈ ٹیسٹ پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
پسرور ۔ انتظامیہ کی جانب سے شرکا کی ضیافت کا بہترہن انتظام کیا گیا تھا
پسرور ۔ آخر میں ورکنگ جرنلسٹ پسرور کی ٹیم نے تمام صحافی تنظیموں کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا
Post a Comment