گیپکو کے سسٹم سے بجلی بحالی کا عمل شروع، 75 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی
byChandi Kalaswala-0
گیپکو کے سسٹم سے بجلی بحالی کا عمل شروع، 25 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی۔چئیرمین بی او ڈی محمد شعیب بٹ اور چیف ایگزیکٹو محمد ایوب پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میں بجلی بحالی کے کاموں میں مصروف، 10 بجے تک تمام علاقوں کی بجلی بحال کر دی جائے گی
Post a Comment