انتہائی افسوس ناک خبر
پسرور کے نواحی گاؤں رجادے والی میں کل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی
پسرور بچے کا نام سبحان ولد بشارت عمر چھ سال بتائی جا رہی ہے
تحصیل پسرور رجادے والی گاؤں میں تالاب میں بچہ کی لاش تیرنے کی اطلاع
ذرائع کے مطابق بچہ ایک دن سے لا پتہ تھا آج تالاب سے ڈیڈ باڈی ملی۔
ریسکیو 1122 نے لاش کو تالابسے نکال کر موقع پر موجود پولیس کے حوالے کر دی
اہل علاقہ نے سبحان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انصاف دیا جائے
ڈی پی او سیالکوٹ ،ڈی ایس پی پسرور سے فوری نوٹس لینے کی درخواست
Post a Comment