سیالکوٹ قتل کی واردات
کلووال روڈ چٹی چیخاں میں نامعلوم شخص نے عورت کو قتل کر دیا
سونیا زوجہ اعجاز عمر 35 سال سکنہ چٹی شیخاں کی رہائشی تھی
اطلاع کے مطابق نامعلوم آدمی نے گھر میں گھس کر 35 سالہ سونیا کو تیز دھار آلہ کا وار کر کے قتل کر دیا
ریسکیو 1122 نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا
Post a Comment