پسرور درجنوں وارداتوں میں ملوث 2 خطرناک ڈکیت گینگز کے سرغنہ سمیت 5 ڈاکو گرفتار کرلئے
byChandi Kalaswala-0
پسرور ایس ایچ او تھانہ سبزپیر عمران اسلم کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ڈکیتی، راہزنی اور وہیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث 2 خطرناک ڈکیت گینگز کے سرغنہ سمیت 5 ڈاکو گرفتار کرلئے سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment