افسوس ناک خبر
خونی روڈ. سیالکوٹ پسرور روڈ کھوئی سٹاپ پر پنجاب کالج پسرور اور سیالکوٹ کو جانے والی فیکٹری لیبر کوسٹر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں فیکٹری کی گاڑی میں سوار مسافر تقریباً 8سے 10 افراد زخمی ہوئے. جبکہ پنجاب کالج کے 4 سے 5 سٹوڈنٹس معمولی زخمی ہوئی. حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122 پسرور اطلاع ملنے کے باوجود 30 منٹ میں نا پہچ سکے. پٹرولنگ پولیس کھوئی سٹاپ کے ملازمین کی مدد سے پولیس کی گاڑی میں زخمیوں کو پسرور سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا.
.پسرور ریسکیو 1122 کی غفلت اور لاپرواہی کےکئی ثبوت میرے پاس پہلے بھی موجود ہیں ان کی لاپرواہی وقت پر نہ پہنچنے سے کافی لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں اگر آیندہ بھی اسی طرح ہونا ہے تو ریسکیو اسٹیشن پسرور کو بند کردیا جانا چاہئے.
.محمد نوید جٹ سینیئر نائب صدر تحصیل پسرور پاکستان فیڈریشن میڈیا (رجسٹرڈ)
Post a Comment