گورنمنٹ گریجوایٹ کالج پسرور میں میل فی میل بی ایس کلاسسز کا آغاز

پسرور

پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج پسرور پروفیسر شہزاد بٹ

کا کہنا ہے کہ

کالج میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے جس پر طلباء و طالبات نے خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ کالج ہذا میں بی ایس کلاسز کے لیے ایک اور بلاک کی تعمیر کے لیٸے 6.5 کروڑ کے فنڈز جاری ہوئے ہیں، محکمہ بلڈنگز کا کہنا ہے کہ عمارت کی تعمیر کے لیے جلد کام شروع ہو جائے گا ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے کالج انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا ہے

0/Post a Comment/Comments