Homeاہم خبریں پسرور دھند کے باعث مسافر وین پسرور سے لاہور جانے والی ٹرین لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئی byChandi Kalaswala -December 20, 2022 0 پسرور / ٹرین حادثہپسرور ۔ دھند کے باعث مسافر وین پسرور سے لاہور جانے والی ٹرین لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئیپسرور ۔ حادثہ ڈومالہ کے قریب پیش آیا مسافر وین الٹ گئی، حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
Post a Comment