سیالکوٹ میں قاتلانہ حملہ افسوس ناک واقعہ
تھانہ کوتوالی سیالکوٹ کے قریب چار نقاب پوش نامعلوم ملزمان نے نڈر سینئر صحافی نصیر احمد گھمن نائب صدر پروفیشنل پرنٹ اینڈ الیکٹرونک میڈیا پر قاتلانہ حملہ اندھا دھند فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا.
.فائرنگ کے بعد ملزمان للکارتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے.
ڈی ایس پی سٹی کا ملزمان کوسی سی فوٹیج کی مدد سے جلد گرفتار کرنے کی یعقین دہانی.
Post a Comment