پسرور گورنمنٹ گریجویٹ کالج کے مین راستے کا کام شروع پرنسپل پروفیسر محمد شہزاد بٹ کی کوششوں سے کالج کے راستے کی تعمیر کا کام شروع کر دی ہے ۔ راستے کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا تھا ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے پرنسپل پروفیسر محمد شہزاد بٹ کا شکریہ ادا کیا ہے
Post a Comment