بلمغی کھانسی اور کالے بھنے چنے کا استعمال شفاء دیتا ہے


بلغمی کھانسی اور کالے بھنے چنے

رات کو سوتے وقت ایک مٹھی کالے بھنے ہوۓ چنے کھا کر اوپر سے ایک گلاس گرم دودھ پی لیں

فوائد:

پھیپھڑوں میں جما ہوا بلغم خارج

کھانسی میں آرام

سانس بھی نہیں پھولتا۔

نوٹ: چھوٹے بچوں کو چیز کے بدلے ان کی جیبیں ان چنوں سے بھر دیں۔

موسمی امراض سے تحفظ

0/Post a Comment/Comments