سمبڑیال ماڈل تھانہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی


سمبڑیال ماڈل تھانہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمیل احمد سکنہ الیوالی سے ناجائز اسلحہ رائفل 44 بور بمع 160 گولیاں،3 میگزین، دیسی شراب کی بوتلیں برآمد. اور ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا. اس موقع پر ایس ایچ او میاں عبدالزارق کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی.

0/Post a Comment/Comments