کلاسوالہ سے جو بس صبح 8:40 پر لاھور کے لیے روانہ ہوتی تھی اس کو نارنگ کے قریب زبردست حادثہ کا شکار ہوگئی
دو بسیس آمنے سامنے ٹکرانے سے کافی افراد، کے زخمی ہونے اور دوسری بس شکرگڑھ والی بس، کے 5 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے حادثہ 26 نومبر کو صبح 9:40 کے قریب ھوا
Post a Comment