گوجرانوالہ میں بیٹی کی شادی کے جہیز خریدنے گیاباپ ڈکیتی مزاحمت پہ قتل کردیاگیاڈاکوفرارنعش ہسپتال منتقل کردی گئی
واقعہ تھانہ قلعہ دیدارسنگھ کے علاقہ اگوچک کے قریب پیش آیاجہاں نوکھرکا رہائشی ریاست بیٹی بیٹے کے شادی کے لیے جہیز خریداری کے لیے گیاتھاکہ ڈاکووں نے روک لیامزاحمت پہ ڈاکووں نے ریاست کوگولیاں ماردیں جس سے زیادہ خون بہہ جانے پہ اسکی موت ہوگئی قلعہ دیدارسنگھ پولیس نے ناکہ بندی کردی ہیں اورنعش پوسٹ مارٹم کوہسپتال منتقل کردی ہے
Post a Comment