پٹرولنگ پولیس بھاگوڈیال کی دبنگ کاروائی عورت اور مرد سے چرس اور افیون برآمد


پنجاب ھائی وے پٹرول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معاشرہ کو منشیات سے پاک کرنےکےلیے ہمہ وقت سر گرمِ عمل

پی ایچ پی بھاگو ڈیال ضلع شیخو پورہ کی دبنگ کاروائ

منشیات فروش مرد و عورت کے قبضہ سے 9 کلو 600 گرام چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون بر آمد کر کے قانونی کاروائی کی۔۔۔۔۔۔۔

0/Post a Comment/Comments