تھانہ بڈیانہ کی حدود میں عورت سے 1400 گرام چرس برآمد مقدمہ درج

 

.پسرور.ڈی پی او سیالکوٹ فیصل کامران کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ محمد بشارت کی زیر نگرانی ASI تھانہ بڈیانہ محمد ارشد علی نے مخبر کی اطلاع پر اپنی ٹیم طیب طاہر. مقصود احمد. زاہد محمود باجوہ کے ہمراہ کانسٹیبل صنم ناہید کی مدد سے فوری ریڈ کر کے پوما پٹرول پمپ کے قریب بڈیانہ کے مقام پر سکنہ سدھار والی نئی آبادی کی رہائشی نازیہ کوثر زوجہ قیصر اعجاز اس خاتون کے قبضہ سے 1400 گرام چرس برآمد کرکے اس خاتون کے خلاف تھانہ بڈیانہ میں FIR درج کردی گئی.



0/Post a Comment/Comments