پاکپتن پولیس مقابلہ ایک سب انسپکٹر شہید ایک ڈاکو ہلاک


پاکپتن پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ سب انسپکٹر شہید پولیس کنسٹیبل سمیت دو اہلکار زخمی مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک باقی ڈاکووں کے ساتھیوں کے ساتھ مقابلہ جاری پاکپتن پولیس میں فرید کوٹ پولیس چوکی انچارج سرور اکرم شہید باراتیں لوٹنے والہ گینگ لوٹ مار کر رہا تھا ۔تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی تھانہ صدر پاکپتن اور ایلیٹ فورس نے تعاقت کرتے ہوئے گاؤں نھیں بودلہ کے قریب پولیس مقابلہ پی او پاکپتن توصیف حیدر موقع پر پہنچ گئے پاکپتن پولیس اور ضلع اوکاڑہ کی پولیس کا ڈاکووں کے مقابلہ جاری

0/Post a Comment/Comments