نارنگ منڈی ہچڑ میں قاتل کو بہادری سے گرفتار کرنے والا پولیس کانسٹیبل ظفر اقبال




‏شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں افسوسناک واقعےمیں ملزم نےایک ہی رات میں مختلف مقامات پر8 افراد کو تیز دھاڑ آلے سے قتل کیا۔لاہور پولیس کا بہادر کانسٹیبل ظفر اقبال رات ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا،ملزم کو دیکھا اوربہادری سےگرفتار کرلیا۔ملزم کو گرفتار نہ کرتا تومزیدلوگوں کی جان جا سکتی تھی۔

0/Post a Comment/Comments