پسرور اسسٹنٹ کمشنر پسرور رانا سفیان دلاور نے بے ہنگم ٹریفک اور تجاوزات کو کنٹرول کرنے کے لیے پسرور میں انسداد تجاوزات اور ٹریفک کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔ ٹریفک پولیس اور ایم سی کا عملہ آپس میں مل کر کام کرے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر رانا سفیان دلاور نے نارووال چوک میں کیمپ قائم کر دیا
Post a Comment