ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کا تھانہ سٹی پسرور ۔ صدر پسرور اور بڈیانہ کا سر پرائز وزٹ تھانوں کی بلڈنگز، حوالات اور فرنٹ ڈیسک کا ریکارڈ چیک کیا.
شہریوں کے ساتھ عزت واحترام سے پیش آنے اور تھانہ کی سطح پر شہریوں کے مسائل کا میرٹ کی بنیاد پر حل یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے.
Post a Comment