جاجو پور تحصیل پسرور ظلم کی انتہا فائرنگ سے پالتو جانور ذخمی


پسرور. ظلم کی انتہا

تحصیل پسرور کے تھانہ پھلورہ کی حدود گاؤں جاجوپور کا رہائشی خیام ولد لیاقت نامی شخص اپنے پالتو گھوڑے کو لے کر کھیتوں سے اپنی حویلی کی طرف جا رہا تھا کے راستے میں اسی گاؤں جاجوپور کے رہائشی مطاہر عثمان ولد مظفر اور مرزا کاشی ولد آصف عرف گوگا دو نامعلوم افراد سمیت چار افراد کھڑے تھے جو کے خیام ولد لیاقت کو گالیاں دینا شروع ہو گئے خیام ولد لیاقت کے وجہ پوچھنے پر ان چار افراد نے وجہ ان کے کپڑوں پر گھوڑے کے پاؤوں سے چھینٹیں پڑنا سامنے آئی اور اتنے میں خیام اپنی حویلی میں چلا گیا اور کچھ ہی دیر بعد یہ چاروں افراد اسلحے سمیت خیام کی حویلی میں داخل ہو کر انہوں نے خیام پر فائرنگ کرنا شروع کر دی خیام ایک سائیڈ پر چُھپ گیا اور اس فائرنگ سے خیام کے گھوڑے کو گولیاں لگنے سے 5 لاکھ مالیت کا گھوڑا شدید زخمی ہو گیاجانور کے ساتھ ایسا سلوک کرنا بالکل غلط ہے

اپنی مدد آپ کے تحت ایک ملزم کو ای9MM پسٹل سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا تھانہ پھلورہ پولیس کی کاروائی کرکے چاروں ملزمان کے خلاف FIR درج کردی.

.نوید جٹ جوائنٹ سیکرٹری سینٹرل پریس کلب پسرور.

0/Post a Comment/Comments