یونین کونسل کلاس والا کی گورننگ باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس
اجلاس کی صدارت چوہدری انوارالحق صدر یونین کونسل کلاس والا نے کی
جنرل سیکرٹری زوہیب سلہریا نے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کروایا
آج کی میٹنگ تمام عہدے داروں کی تعارفی میٹنگ کے طور پر منعقد کی گئی
میٹنگ کا دوسرا ایجنڈا
حقیقی آزادی مارچ رہا
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا یا کہ عمران خان کی کال پر ہر صورت حقیقی مارچ میں بھرپور شرکت کی جائے گی
حقیقی آزادی مارچ کے لیے ورکر کو کنوینس اور دیگر سہولیات پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل کلاس والا فراہم کرے گی!
اس موقع پر اجلاس میں
عمر شہزاد گورسی چیف ماسٹر ٹرینرپارٹی مالہنٹ سیل سنٹرل پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی کی اور عمران خان کا پیغام نام پارٹی ورکرز تک پہنچایا
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلے کا وقت ہے اب ہم سب کو عمران خان کی کال پر حقیقی آزادی کے لیے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے نکلنا ہوگا
اگر اب نہ نکلے تو بہت دیر ہو جائے گی ہمیں کسی صورت اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا اور بھرپور طریقے سے عمران خان کا ساتھ دینا
یہ جنگ عمران خان اکیلے کی نہیں یہ جنگ ہم سب کی جنگ ہے اور کبھی بھی آزادی بغیر قربانی کے نہیں ملتی ہمیں ہر طرح کی قربانی کے لئے تیار رہنا چاہیے
اس موقع پر پر ڈاکٹر عاصم شہزاد
ایڈوکیٹ چوہدری ظہور الہی;
عاصم منیر ہیرا چودھری مبشر سجاد گھمن اور دیگر عہدہداران بھی موجود تھے
Post a Comment