نارووال نامعلوم مسلح افراد کا طالبعلم پر وحشیانہ تشدد طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ملزمان طالبعلم حمزہ کو پلاسٹک کے پائپ سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے چار نامعلوم ملزمان طالبعلم کو گالیاں دیتے ہوئے مرغا بنا کر تشدد کرتے رہے نامعلوم ملزمان کا ساتھی طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتا رہا طالبعلم علم ملزمان سے منت سماجت کرتے ہوئے تشدد کی وجہ پوچھتا رہا وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر طالبعلموں اور والدین میں خوف و ہراس پھیل گیا طالبعلم علم پر وحشیانہ تشدد کا ڈی پی او نے نوٹس لے لیا طالبعلم حمزہ مشتاق کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ کا اندراج پولیس اسٹیشن نیناں کوٹ میں کیا گیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود نے ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دیں بچوں اور خواتین پر تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ ڈی پی او واحد محمود
Post a Comment