کرپٹ سرکاری آفیسران کے خلاف اینٹی کرپشن سیالکوٹ کا گھیرا تنگ اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کامیاب ریڈ کاروائی سرکل آفیسر رانا محمد نواز نے ہمراہ اینٹی کرپشن ٹیم مجسٹریٹ جمشید نواب صاحب کی موجودگی میں کامیاب ریڈ کاروائی کرتے ہوئے معظم علی سیکرٹری یونین کونسل عدالت گڑھا کو 25000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا کوئی بھی سرکاری ملازم اگر آپ سے رشوت طلب کرتا ہے تو برائے مہربانی رشوت دینے سے پہلے اینٹی کرپشن سے رابطہ کریں اینٹی کرپشن ٹیم مجسٹریٹ صاحب کی موجودگی میں کرپٹ آفیسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرے گی
یہ ملک ہمارا ہے اسے ہم ہی سنواریں گے انشاءاللہ
محمد علیم محرر تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ
Post a Comment