RPO گوجرانوالہ منیر مسعود مارتھ آج مورخہ 8 ستمبر سیالکوٹ میں کھلی کچہری لگائیں گے

کھلی کچہری

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ منیر مسعود مارتھ آج مورخہ 8 ستمبر بروز جمعرات بوقت 12:00 بجیدن انوار کلب ضلع کچہری سیالکوٹ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

0/Post a Comment/Comments