پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اہم پیغام دھوکہ دہی سے عوام کو محفوظ بنانے کا عزم



 بول گیم شو یا ایسے دیگر اداروں کمپنیوں کے نمائندے کی حیثیت سے کال کرنے یا ایس ایم ایس واٹس ایپ پیغامات بھیجنے والے دھوکہ بازوں کے متعلق شکایات موصول ہورہی ہیں ۔ براہ کرم ایسی کسی کال یا پیغام کا جواب نہ دیں اوراپنی ذاتی یا مالی تفصیلات ہرگز ظاہر نہ کر میں مشتبہ نمبر کی اطلاع سروس فراہم کنندہ کود ہیں آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس کے ذریعے پی ٹی اے کو لنک

https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx پریا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ کے ذریعے اپنی شکایت کا اندراج کرائیں ۔ براہ کرم درج ذیل تفصیلات فراہم کر میں

• دھوکہ باز کافون نمبر . وہ فون نمبر جس پر آپ کو کال یا پیغام موصول ہوا ہو موصول شدہ کال/ پیغام کا اسکرین شاٹ دھوکہ دہی سےموصول ہونے والی کال پیغام کی تاریخ اور وقت واٹس ایپ پر ایسے دھوکہ دہی پڑینی پیغامات موصول ہونے کی صورت میں وٹس ایپ پر براہ راست اطلاع دیں ۔

پی ٹی اے ایسے نمبروں اور موبائل ڈیوائس کی آئی ایم ای آئی کو بلاک کر دے

ایک ہی شخص جو مختلف نمبروں کا استعمال کر رہا ہو کی طرف سے دوبارہ جرم کرنے کے پران کے سی این آئی سی پر جاری کردہ تمام میں بلاک کر دی جاہیں گی اور مستقبل میں نئی سم ا کنکشن کے اجراء کے لیے سی این آئی سی کو بلیک لسٹ کیا جاۓ گا۔

نیشنل ریسپانس سینٹر برائے سائبر کرائم (این آر 3 سی ۔ ایف آئی اے ہیلپ لائن: 1991 یا 9106384-051

پر ہرقسم کے فراڈ کی اطلاع دیں یا www.nr3c.gov.pk ملاحظہ کر میں۔ اسٹیٹ بینک کی ای میل:cpd.helpdesk@sbp.org.pk پر مالی موبائل بینکنگ فراڈ کی اطلاع دیں ۔


PTA) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن گا

0/Post a Comment/Comments