آٹو ورکشاپ پر کام کرنے والے بچے پر دکان مالک کے تشدد کی ویڈیو کا معاملہ۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا نوٹس۔تشدد کرنے والے دکان مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملزم کی بچے پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
Post a Comment