تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس ایس ایچ او فہد بن فدا کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں
خبر شامل کرتے ہیں ڈسکہ سے ہمارے نمائندے عمر شیخ کی رپورٹ کے تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس ایس ایچ او فہد بن فدا کی منشیات فروشوں مطابق خلاف کاروائیاں 5 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی ترجمان پولیس کے مطابق سٹی ڈسکہ پولیس نے عمران حیدر کے قبضہ سے 1 کلو 350 گرام ہیروئن برآمد کر لی جبکہ اشتیاق اور فیضان کے قبضہ سے 3 کلو 760 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں
Post a Comment