معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں
معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں.اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی کا دادو میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ.انجلینا جولی نے دادو میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی. دورے سے دنیا کی توجہ سیلاب متاثرین کیجانب مبذول کرانے میں مدد ملے گی.سیلاب سے 1500سے زائد افراد جاں بحق ،3کروڑ سے زیادہ افراد متاثرہوئے.انجلینا جولی نے2005کے زلزلے اور 2010کے سیلاب میں بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا.سیلاب سے 34لاکھ سے زائد بچے متاثر جنہیں امداد کی ضرورت ہے.سیلاب سے متاثرہ بچوں میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے.سیلاب متاثرہ علاقوں میں پانی نکالنے میں 6ماہ لگ سکتے ہیں،یونیسیف رپورٹ
Post a Comment