ٹائی ٹینک کے ہیرو لیونارڈو ڈی کیپریوکی نئی گرل فرینڈ کون ؟شوبز حلقوں میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی
فلم ٹائٹنگ کے لیڈ ایکٹر Leonardo DiCaprio اور امریکی ماڈل Camila Morrone کا چار سالہ تعلق ختم ہوا تھا ، جس کے بعد گی گی ہالی وڈ اسٹار کی نئی گرل فرینڈ بن گئیںلینارڈو اور کمیلا کا تعلق،لینارڈو کی سابق گرل فرینڈ کمیلا اوران کے درمیان سال 2018 میں ریلشن شپ کا آغاز ہوا ۔ دونوں کی رومانوی تصاویر بھی میڈیا پرگردش کرتیں رہیں ۔ 2020 میں ہونے والے آسکر ایوارڈزکی تقریب میں بھی دونوں شخصیات ایک ساتھ دکھائی دیں ۔ ایک سال تک ان دونوں کے درمیان تعلق پرائیوٹ رہا ، لیکن2019 میں ایک انٹرویو میں کمیلا مورن نے لینارڈو کے ساتھ تعلق کا اعتراف کیا ۔ ان دونوں کے درمیان تعلق اس لحاظ سے بھی توجہ کا مرکز رہا کیوں کہ دونوں کے درمیان 22 سال عمر کا فرق ہے ۔جی جی اور زین ملک کا تعلق،اب تک تو لینارڈواور گی گی نے اپنے تعلق کے بارے میں کچھ نہیں کہا ۔ لیکن مغربی میڈیا یہ رپورٹ کر رہا ہے کہ دونوں شخصیات ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہیں ہیں۔ گی گی بھی کمیلا ہی طرح امریکی ماڈل ہیں ، گی گی کا شمار سب سے زیادہ فیس لینے والی ماڈلز میں ہوتا ہے ۔ اس تعلق سے قبل گی گی اور زین ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہے ۔ ستمبر 2020 میں زین اور گی گی کی بیٹی Khai کی پیدائش ہوئی ۔ لیکن اسی سال اکتوبر میں یعنی ٹھیک ایک ماہ بعد دونوں کی علیحدگی ہوگئی ۔امریکی ماڈل گی گی نیویارک شہر میں اپنی بیٹی کائی کے ساتھ رہتی ہیں ۔ لینارڈو کمیلا سے بریک اپ کے بعد اب گی گی کے ساتھ لیناڈرو دیکھے گئے ہیں ، مغربی میڈیا نے دونوں اسٹارز کو ایک ساتھ اسپاٹ کیا اور ان کی تصاویر لیں ۔ اس کے بعد سے ہی گی گی اور لینارڈو کے درمیان تعلق کی خبریں گردش کرنے لگیں ہیں ۔
Post a Comment