پھول گوبھی کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں2انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے3اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں4کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر یں5پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں6آمیزے میں ڈپ کر کے گولڈن فرائی کر یں

0/Post a Comment/Comments