چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن، محمد عامر کرکٹر

فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کو ”چیپ” سلیکشن قرار دے دیا۔گزشتہ روز جیسے ہی چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کیا، محمد عامر نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے واضح رہے گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ چیف سلیکٹر کی چیپ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلیکٹر محمد وسیم نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔آصف علی، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، محمد نواز، شان مسعود، خوشدل شاہ، عثمان قادر، محمد حسنین، محمد وسیم جونیئر، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔بلے باز فخر زمان، محمد حارث اور شاہنواز دھانی ٹریول ریزرو کی حیثیت سے سفر کریں گےجبکہ عامر جمال اور اسپنر ابرار احمد بھی انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔سلیکشن۔

0/Post a Comment/Comments