ایس ایس پی محمد فیصل نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے.

ایس ایس پی محمد فیصل نے بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے.پولیس لائنز آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈی پی او محمد فیصل کو سلامی دی. ڈی پی او نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء پولیس کی بلندی درجات کے لیے دعا کی بعد ازاں ڈی پی او دفتر میں برانچ انچارجز سے تعارفی میٹنگ کی.

0/Post a Comment/Comments