پسرور سٹی پولیس کی بروقت کاروائی تین ڈاکو اسلحہ سمیت گرفتار مقدمہ درج


  ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی جہانزیب خان نے ڈکیتی اور رہزنی کی 12 وارداتوں میں ملوث 3 خطرناک ڈاکوٶں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجاٸز اسلحہ، نقدی اور مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گٸی ہے۔ اے ایس پی پسرور اختر نواز تنولی نے سٹی پولیس کو خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر شاباش دی ہے۔

0/Post a Comment/Comments