عماد بٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خط لکھ کر اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا۔ عماد بٹ نے اپنے خط میں بطور کھلاڑی کھیل ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا ہے کہ مالی مشکلات کے باعث مزید پاکستان کے لئے ہاکی نہیں کھیل سکتا۔مجھے اپنی فیملی کے لئے دیگر آپشنز پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ان کاکہنا ہے کہ میری بیرون ملک کچھ ذمہ داریاں ہے جن کو اب مجھے پورے کرنا ہے۔ امید ہے پی ایچ ایف میرے فیصلے کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گی۔
Post a Comment