لندن میں اوورسیز پاکستانیوں نے مریم اورنگزیب کے ساتھ بدسلوکی کی خواتین کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے
byChandi Kalaswala-0
نامناسب طرزِ عمل
لندن میں اوورسیز پاکستانیوں نے مریم اورنگزیب کے ساتھ بدسلوکی کی، ان پر آوازے کسے ۔۔۔ اس عمل کی ہرگز حمایت نہیں کی جا سکتی۔ انتہاٸی نامناسب اور افسوسناک بات ہے۔ خواتین کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے۔
Post a Comment