فرائیڈ چکن بوٹی بنانے کی ترکیب


  1. وٹیوں کو کوکنگ ہیمر یا بیلن سے پھیلائیں اور اس پر چھری سے نشان ڈال کر نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘مسٹرڈ پیسٹ ‘لہسن پاؤڈر‘چکن پاؤڈر اور انڈا لگا کر 1/2گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. 2ایک پیالے میں میدہ‘کارن فلور‘چاول کا آٹا اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر دیں۔
  3. 3گوشت کو میدے کے مکسچر میں اچھی طرح لگائیں اور درمیانی آنچ پر تیل میں گولڈن ہونے تک فرائی کرلیں۔
  4. 4ٹشو پر نکال لیں اور سلاد‘گارلک سوس کے ساتھ شروع کریں۔

0/Post a Comment/Comments