پسرور شہر میں نوسر باز جوڑا وارداتیں کرنے میں مصروف سنار کی دوکان سے بالیاں چوری

پسرور شہر میں نوسر باز جوڑا وارداتیں کرنے میں مصروف آج صبح 10:38 پر ھماری شاپ لاثانی جیولر چٹہ کھوہ پسرور میں یہ نقاب پوش جوڑا آیا اور میرے کزن سے کہا کہ والیاں لینی ھیں میرے کزن نے بالیوں کا اسٹینڈ دکھایا تو نوسر باز جوڑے نے باتوں میں لگاکر تقریبا 10 گرام سونے کی بالیاں اتار کر لے گئی جو کہ سی سی ٹی وی کیمرے سے دیکھی جاسکتی ھیں دوست احباب اس ویڈیو کو دیکھ کر شیئر کریں تاکہ یہ کمینی خصلت کا نوسر باز جوڑا قانون کے شکنجے میں آسکے ۔



0/Post a Comment/Comments