پسرورکے سرحدی گاؤں حبیب آباد میں جنگلی گیدڑ کے کاٹنے سے خاتون سمیت چارافراد زخمی
byChandi Kalaswala-0
پسرورکے سرحدی گاؤں حبیب آباد میں جنگلی گیدڑ کے کاٹنے سے خاتون سمیت چارافراد زخمی ریسکیو1122کی جانب سے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سیال کوٹ منتقل کردیاگیا
Post a Comment