پسرور سے ملحقہ علاقوں میں دلچسپ عجیب روشنی قطار کی مانند قطار کی شکل میں
byChandi Kalaswala-0
پسرور اور اس کے گردونواح میں آسمان پر ٹرین نما چیز کو اڑتے ہوئے شہریوں نے دیکھا ٹرین نما چیز کی لائٹس نمایاں نظر آ رہی ہیں ۔اور آسمان پر اڑتی ہوئی لائن کے ساتھ روشنیاں صاف نظر آ رہی ہیں دیکھنے والے لوگ حیران ھو گئے
Post a Comment