اسسٹنٹ کمشنر پسرور اقراء مصطفیٰ کا سبزی منڈی کا اچانک دورہ
byChandi Kalaswala-0
اسسٹنٹ کمشنر پسرور اقراء مصطفیٰ کا سبزی منڈی کا اچانک دورہ سبزیوں اور پھلوں کو مناسب ریٹ پر فروخت کرنے کیلئے چیکنگ کی گئی اگر کسی نے ناجائز منفع خوری کی تو حوالات کی ہوا کھائے گا۔۔
Post a Comment