ڈھابا کڑاہی گوشت بنانے کی ترکیب

ب سے پہلے آئل گرم کرکے پیاز کو لال کریں2پھر اس میں مرغی ڈال کر بھونیں3ہلکی سنہری ہوجائے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں4ہلکا بھون کر باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونیں کے ٹماٹر گل جائے اور چھلکا نظر نہ آئے5پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کٹا دھنیا اور زیرہ ادرک کٹی ہوئی اور موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخر میں لیموں کا رس ڈال کر دم پر دس منٹ ڈھک کر چھوڑ دیں6نکالنے کے پہلے ہرا دھنیا ڈال دیں7ڈھابا کڑاہی تیار ہے


0/Post a Comment/Comments