نابینا بچے نے اینکر سے کہا !
میں نے کبھی نماز میں بھی یہ دعا نہیں کی کہ اے اللہ مجھے بنائی لوٹا دے اینکر نے کہا ! کیوں کیا آپ نہیں چاہتے کہ اللہ آپ کو نظر لوٹا دے ؟ بچے نے کہا ! نہیں کیونکہ میں یہ چاھتا ھوں کہ اس نعمت سے محرومی کی وجہ سے اللہ مجھے معاف کردے اور میرے حساب میں تخفیف کردے جب میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوں گا اینکر نے یہ جواب سنا اور روپڑا😥 فاعتبروا یا اولی الابصار
Post a Comment